ادرک،لہسن،کلونجی,لیموں کا رس،سیب کا سرکہ اور شہد جیسی قدرتی نعمتوں اور اِن کے فوائد کو مدِنظر رکھتے ہوئے سالوں کی تحقیق کے بعد غذائیت سے بھرپور اُم شفاء تیا رکیا گیا ہے۔
بن رومانی فوڈز فخر سے کہتی ہے کہ اُم شفاء میں خالص قدرتی اجزاء ادرک،لہسن،کلونجی,لیموں کا رس،سیب کا سرکہ اور قدرتی شہد جوکہ غذائیت سے مالامال ہے اِس میں وٹامن سی منرلز،پروٹین،اینٹی آکسیڈینٹ کی موجودگی کس قدر اہمیت کی حامل ہیں تجربہ سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ادرک لہسن سیب کا سرکہ لیموں کا رس اور شہد انسانی جسم کیلئے انتہائی کار آمد ہے یہی وجہ ہے کہ اِ ن کی قیمتوں میں دِن بدن اضافہ ہورہا ہے۔
میری عمر 62 سال ہے میں ہائی بلڈ پریشر کا مریض ہوں اور یہ اکثر بڑا ہوا ہی رہتا تھا جس کی و جہ سے گھبراہٹ اور طبیعت بوجھل سی رہتی تھی ام شفاء کے استعمال سے اب میری طبیعت بہت بہتر ہوئی ہے اور گھبراہٹ بھی نہیں ہوتی۔
میں نے اس سے پہلے کئی کمپنیوں کی پروڈکٹس استعمال کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میری کزن نے مجھے مشورہ دیا کہ میں ام شفا ء کا استعمال کروں اور اب میں بلکل فٹ ہوں۔
Suit# L/26. ground floor, Gulshan e Ibrahim Karachi, Pakistan.