?سفرجل کیا ہے
بہی کے اس پھل کا ذکر احادیث میں بھی آیا ہے دور قدیم کے حکیم اور غذائی ماہرین طاقت کی ادویات میں بہی کا استعمال کیا کرتے تھے اس پھل کی طاقت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ انبیاء کرام بھی اس پھل کا استعمال کیا کرتے تھے بہی کا یہ پھل جس کے بے تحاشہ فوائد کو دیکھتے ہوئے مغربی ممالک میں بھی اس کی بڑھتی ہوئی مانگ اور بہترین نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے بن رومانی فوڈز نے بہی کے اس پھل میں زعفران اور شہد شامل کر کے خوش ذائقہ مربع سفر جل تیار کیا ہے جس سے بہی کے اس پھل کی طاقت میں کئی گناہ اضافے کے ساتھ بیشمار بیماریوں میں بھی کارگر ثابت ہو رہا ہے ۔ بہی کا یہ مربع سفر جل جو خاص مرد حضرات کی جسمانی اور جنسی طاقت کو بڑھا کر قوت مدافعت میں اضافہ کرتاہے ۔