سو فیصد خالص اور قدرتی شہد بہترین ڈسکاؤنٹ آفر

img
img

اپنا آرڈر بک کریں

ڈیلیوری چارجز 100 روپے

img

شہد کے بارے میں؟

شہد قدرت کی ایک انمول صحت بخش نعمت ہے جو صدیوں سے بیماریوں میں استعمال ہوتی آرہی ہے۔ دنیا بھر میں زیادہ تر ڈاکٹر چینی کے بجائے شہد کا ستعمال کرا رہے ہیں۔ پروٹین ، وٹامنز ، معدنیات اور اینٹی آکسیڈینٹ کا بہترین مرکب۔ جدید تحقیق نے یہ بھی بتایا ہے کہ شہد ایک انوکھی دوا ہے جو وائرس کو ختم کرتی ہے۔ شہد موٹاپا کم کرنے کے لئے ایک بہترین غذا ہے۔

شہد کے فارم کے بارے میں؟

بن رومانی فوڈز کے وسیع و عریض ایریا میں پھیلے ہوۓ پھلوں اور پھولوں سے لدے باغا ت جہاں بن رومانی فوڈز کی ماہر ٹیم اپنی نگرانی میں شہد کی مکھیوں کی نگہداشت اور شہد کی تیاری میں مصروف عمل ہیں جو مختلف پراسس کے زریعےحفظا ن صحت کے عین اصولوں کےمطابق شہد کی مکھیوں کے پہلے مرحلے سے لیکر شہد کی مکمل تیاری تک مکمل نگرانی کرتے ہیں۔

img
img

شہد میں غذائیت

کاربوہائیڈریٹ ، پروٹین ، امینو ایسڈ ، وٹامنز- B-1 ، B-2 ، B-3 ، B-6معدنیات ، اینٹی آکسیڈینٹس ، فرکٹوز ، گلوکوز

میگنیشیم، مینگنیز، کیلشیم، کاپر، سلفر، پو ٹا شیم، سوڈیم، آئرن، گلو کوز، فاسفورس

شہد کے فوائد

  • مہاسوں کو ختم کرتا ہے
  • معمولی زخموں کو بھر دیتا ہے
  • خون کا دباؤ کم کرتا ہے
  • السر اور دیگر معدے کی خرابی کو ختم کرتا ہے
  • بے خوابی کو ختم کرتا ہے
  • چنبل کا علاج کرتا ہے
  • دل کو صحت مندرکھتا ہے
  • قبض کو ختم کرتا ہے
  • ذیابیطس کے مریضوں میں شوگر کی سطح کو کم کرتا ہے
  • آنکھوں اور دانتوں کو انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے
  • موسمی اثرات سے محفوظ رکھتا ہے
  • ہڈیوں میں کیلشیم جذب کرنے میں مدد کرتا ہے
img

سرٹیفیکیٹ

img
img
img
img

Contact Info

Head Office

Suit# L/26. ground floor, Gulshan e Ibrahim Karachi, Pakistan.